امریکہ اور چین کے صدر کی آئندہ ہفتے جنوبی کوریا میں ملاقات: ’کئی شکوک وشبہات اور سوالات ہیں‘ صدر ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی چن پنگ کے مابین ملاقات 30 اکتوبر کو جنوبی کوریا میں ہو گی۔ دوسری مدتِ صدارت میں صدر ٹرمپ کی شی سے یہ پہلی بالمشافہ ملاقات ہے۔
  • امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی چن پنگ کے مابین ملاقات 30 اکتوبر کو جنوبی کوریا میں ہو گی۔
  • پاکستان کی وفاقی کابینہ نے مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم جماعت قرار دینے کی منظوری دے دی ہے۔
  • امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا غربِ اردن کے الحاق کا کوئی بھی اقدام غزہ میں تنازع کے خاتمے کے منصوبے کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

امریکہ اور چین کے صدر کی آئندہ ہفتے جنوبی کوریا میں ملاقات: ’کئی شکوک وشبہات اور سوالات ہیں‘ صدر ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US