پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ سر کریک سے لے کر جیوانی تک، پاکستان بحریہ اپنی خودمختاری اور سمندری سرحدوں کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انڈیا نے 30 اکتوبر سے مغربی سرحدوں پر اپنی تینوں افواج کی مشترکہ مشقوں کا اعلان کیا ہے۔
- سر کریک سے جیوانی تک، ہم اپنی خودمختاری اور سمندری حدود کا دفاع کرنا جانتے ہیں: سربراہ پاکستان بحریہ
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا وفاق سے 550 ارب روپے دینے اور این ایف سی اجلاس بلانے کا مطالبہ
- شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ ناکام، تین شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر
- سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ
- مذاکرات سے معاملات حل نہیں ہوتے تو افغانستان کے ساتھ ہماری کھلی جنگ ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف
انڈین افواج کی مشقوں سے قبل پاکستانی بحریہ کے سربراہ کا بیان: ’ہم اپنی خودمختاری اور سمندری حدود کا دفاع کرنا جانتے ہیں‘