اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں انڈیا نے افغانستان کے ساتھ سرحد کی بندش کو ’تجارتی اور ٹرانزٹ دہشت گردی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہی کہ خشکی سے گھری ملک کے رسد کے راستوں کو جان بوجھ کر بند کرنا عالمی تجارتی تنظیم کے اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی اور ایک کمزور ملک کے خلاف جارحیت ہے۔
- انڈیا کا افغانستان کے خلاف 'تجارتی اور ٹرانزٹ دہشت گردی' کی مذمت
- خشکی سے گِھرے ملک کی رسد کے راستے بند کرنا جارحیت ہے، اقوامِ متحدہ میں انڈین سفیر کا بیان
- امریکہ کی جانب سے تیل کا ٹینکر قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا کا واشنگٹن پر 'قزاقی' کا الزام
- امریکہ نے دس لاکھ ڈالر کے 'ٹرمپ گولڈ کارڈ' ویزا سکیم کا آغاز کر دیا
- دہشت گردی پاکستان کا نہیں انڈیا کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو للکار کر مارتے ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
اقوام متحدہ میں انڈیا کا پاکستان پر ’ٹریڈ اور ٹرانزٹ دہشتگردی‘ کا الزام: ’خشکی سے گِھرے ملک کی رسد کے راستے بند کرنا جارحیت ہے‘