ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔
آج دبئی میں آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ پر ہونے والے میچ میں بھارت کے کپتان ایوش ماترے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلا دیش کے خلاف سیمی فائنل جیتنے والی پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیم کی کپتانی فرحان یوسف کر رہے ہیں۔