گلشنِ معمار انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

image

کراچی کے علاقے گلشن معمار انڈسٹریل ایریا میں واقع فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔

ترجمان کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی۔

ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کارروائی جاری ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US