ڈونلڈ ٹرمپ نے ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ انھوں نے دیکھا ہے کہ ’ایرانی حکام گزشتہ پانچ ماہ کے دوران ہونے والے فوجی تنازع میں ایران کو پہنچنے والے نقصانات کے معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں، حالانکہ مذاکرات یا ملاقاتوں کے دوران اس معاملے کو کبھی زیرِِ بحث نہیں لایا گیا۔‘ ان کے مطابق ایران کو لبنان، شام، یمن اور غزہ کے عوام کو پہنچنے والے نقصانات اور جانی نقصان کا بھی ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے۔
- کشمیر میں نئی حکومت بننے کے بعد مہاجرین کی نشستوں پر مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے: شہباز شریف
- کولمبیا میں 7.4 شدت کا زلزلہ، عمارتیں منہدم، لوگ ملبے تلے دب گئے
- مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ حالیہ ملاقات سات گھنٹے تک جاری رہی: ایرانی صدر پزشکیان
- انڈیا میں امتحانی اصلاحات کے لیے احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا تشدد
- تحریک انصاف کا عمران خان سے ملاقات کے لیے کل سپریم کورٹ کے باہر، جمعرات کی رات سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- روس کے تاتارستان خطے پر یوکرینی ڈرون حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک: حکام
ٹرمپ کا ایران سے امریکی فوجیوں اور ایرانی مظاہرین کی ہلاکتوں پر ہرجانے کا مطالبہ