حوثیوں کا ’المخا‘ بندرگاہ پر دوبارہ ’سعودی افواج کے ٹھکانوں‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: تاریخی المخا شہر کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

یمنی حکومت سے وابستہ فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ حوثی جنگجوؤں نے بحیرۂ احمر کے ساحلی شہر المخا پر حملہ کیا ہے۔ یمنی فوج نے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ’حوثیوں نے شہر پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔‘ حوثیوں کی جانب سے گذشتہ کئی روز سے بحیرۂ احمر کے ساحلی شہر ’المخا‘ پر میزائلوں اور ڈرونز کی مدد سے حملوں میں اب تک کم از کم آٹھ فوجی ہلاک اور 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے معاوضے کے مطالبے کے جواب میں ایران سے امریکی فوجیوں اور ایرانی مظاہرین کی ہلاکتوں پر ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے
  • کشمیر میں نئی حکومت بننے کے بعد مہاجرین کی نشستوں پر مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے: شہباز شریف
  • کولمبیا میں 7.4 شدت کا زلزلہ، عمارتیں منہدم، لوگ ملبے تلے دب گئے
  • مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ حالیہ ملاقات سات گھنٹے تک جاری رہی: ایرانی صدر پزشکیان

حوثیوں کا ’المخا‘ بندرگاہ پر دوبارہ ’سعودی افواج کے ٹھکانوں‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: تاریخی المخا شہر کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US