رہبرِ اعلیٰ ’جسمانی لحاظ سے مکمل صحت مند‘ ہیں: ایرانی صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کے بعد دعویٰ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات میں انھوں نے تقریباً سات گھنٹے تک ملک کے روزمرہ امور پر گفتگو کی۔ پزشکیان نے دعویٰ کیا کہ رہبرِ اعلیٰ ’جسمانی لحاظ سے مکمل صحت مند تھے۔‘
  • کشمیر میں نئی حکومت بننے کے بعد مہاجرین کی نشستوں پر مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے: شہباز شریف
  • کولمبیا میں 7.4 شدت کا زلزلہ، عمارتیں منہدم، لوگ ملبے تلے دب گئے
  • مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ حالیہ ملاقات سات گھنٹے تک جاری رہی: ایرانی صدر پزشکیان
  • انڈیا میں امتحانی اصلاحات کے لیے احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا تشدد
  • تحریک انصاف کا عمران خان سے ملاقات کے لیے کل سپریم کورٹ کے باہر، جمعرات کی رات سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • روس کے تاتارستان خطے پر یوکرینی ڈرون حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک: حکام

رہبرِ اعلیٰ ’جسمانی لحاظ سے مکمل صحت مند‘ ہیں: ایرانی صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کے بعد دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US