ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
عدالت نے حکم دیا کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے جوڈیشل لاک اپ میں رکھا جائے۔
مزید برآں عدالت نے ملزمان کو کل بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا بھی حکم جاری کیا ہے۔