پاکستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برفباری اور شدید بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، مالم جبہ میں اب تک 38 انچ، کالام میں 30 جبکہ مری میں 11.5 انچ برف پڑ چکی ہے۔ دوسری جانب خیبرپخونخوا کے علاقے تیراہ میں متوقع فوجی آپریشن کے پیش نظر نقل مکانی کرنے والے شہری جمعرات کی شب شدید برفباری میں پھنس گئے جبکہ شدید موسمی حالات کے باعث مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی عائد ہے۔
- ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف جارہا ہے لیکن امید ہے اسے استعمال نہیں کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
- ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دی گئی 'بورڈ آف پیس' میں شمولیت کی دعوت واپس لے لی
- گرین لینڈ کے ایسے معاہدے پر بات چیت جاری ہے جس کے تحت ہم جو چاہے کر سکیں: ڈونلڈ ٹرمپ
- روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آج متحدہ عرب امارات میں، 'جنگ کے خاتمے کے لیے دستاویزات تقریباً تیار ہیں': زیلنسکی
- امریکی صدر نے غزہ 'بورڈ آف پیس' کا باقاعدہ اعلان کر دیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی دستخط کر دیے
پاکستان کے مختلف حصوں میں شدید برفباری: مری میں غیر مقامی افراد کا داخلہ بند، وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے مشکلات کا شکار