میرے خیال میں جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ایران بہت شدت سے کسی معاہدے تک پہنچنے کا خواہشمند ہے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر حملہ نہ کرتا تو وہ جوہری ہتھیار بنا چکے ہوتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اُن کے خیال میں جنگ ختم ہونے کے قریب ہے اور ایران بہت شدت سے کسی معاہدے تک پہنچنے کا خواہشمند ہے۔
  • دنیا ’جنگل کے قانون‘ کی طرف جا رہی ہے: چینی صدر شی جن پنگ
  • ایران اور امریکہ کے درمیان پائیدار امن معاہدے کی امید، تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
  • ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں کی گئی عارضی نرمی میں توسیع نہیں کی جائے گی: امریکی محکمہ خزانہ
  • امریکہ اور اسرائیل سے بات چیت ’نتیجہ خیز‘ رہی، مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا: لبنانی سفیر
  • لبنان کو حزب اللہ کے چنگل سے آزاد کروانے پر اتفاق ہو گیا ہے: واشنگٹن میں سہ فریقی مذاکرات کے بعد اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

میرے خیال میں جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ایران بہت شدت سے کسی معاہدے تک پہنچنے کا خواہشمند ہے: صدر ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US