پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی بیرون ملک دوروں سے واپسی، ’یہ دنیا کے لیے عظیم اور شاندار دن ہے‘: ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت پر تبصرہ

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیفعاصم منیر بیرون ملک دورے مکمل کر کے واپس پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے مستقل سفارتی مصروفیات کے ذریعے بات چیت، کشیدگی میں کمی اور تصفیہ طلب مسائل کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حوالے سے 'بہت اچھی خبر' ہے۔ تاہم امریکی صدر نے اس کی مزید وضاحت نہیں کی۔
  • ایران نے افزودہ یورینیم امریکہ منتقل کرنے کے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کر دی
  • امریکہ کی مزید ایک ماہ کے لیے ممالک کو روسی تیل خریدنے کی اجازت
  • ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی بقیہ مدت کے دوران آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کے لیے ’مکمل طور پر کھلی‘ ہے۔ تاہم جہازرانی پر نظر رکھنے والے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ درحقیقت بہت کم بحری جہازوں نے اس راستے سے گزر کیا ہے۔
  • امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امریکہ کی بحری ناکہ بندی معاہدے تک نافذ رہے گی
  • امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی اطلاعات اور ٹرمپ کی جانب سے معاہدہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کا دورہ کرنے کے عندیے کے بیچ اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں
  • ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ اگر ایران کی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہی تو آبنائے ہرمز کھلی نہیں رہ سکتی۔

پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی بیرون ملک دوروں سے واپسی، ’یہ دنیا کے لیے عظیم اور شاندار دن ہے‘: ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت پر تبصرہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US