بہتر ہے ایرانی جلد از جلد ہوش کے ناخن لیں: ٹرمپ کی تنبیہ

امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانوں کو معلوم ہی نہیں کہ جوہری ہتھیاروں سے پاک معاہدے پر دستخط کیسے کیے جاتے ہیں۔ انھوں نے تنبیہ کی کہ ’بہتر ہے کہ وہ جلد ہوش کے ناخن لیں۔‘ دوسری جانب اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید نے امریکہ کی جانب سے ایرانی جہازوں کو ضبط کیے جانے کی کارروائیوں کو ’قذاقی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایران کو ان اقدامات کا جواب دینے کا حق حاصل ہے۔‘
  • جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملے تیز کر دیے، حزب اللہ کے 'انفراسٹرکچر' کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • یمنی اس انتظار میں ہیں کہ وہ آبنائے باب المندب کو بند کریں: ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب چیئرمین علاؤالدین بروجردی
  • بحری جہازوں پر قبضے کے امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق ہے: ایران کا اقوام متحدہ کو خط
  • صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو عسکری طور پر شکست دے دی ہے اور یہ کہ تہران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے
  • وائٹ ہاؤس میں اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران برطانوی شاہ چارلس کا نیٹو اتحاد کی اہمیت پر زور

بہتر ہے ایرانی جلد از جلد ہوش کے ناخن لیں: ٹرمپ کی تنبیہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US