جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز زیرِ غور، امید ہے چین امن کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا: ایران

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کاکہنا ہے کہ ایران نے ان تجاویز پر اپنے مؤقف سے ثالث پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیجنگ میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات اور بات چیت کو مثبت قرار دیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ چین امن کے فروغ اور جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔
  • صدر ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے امریکہ کے مجوزہ معاہدے کو قبول نہ کیا تو پہلے سے زیادہ تباہ کن بمباری کی جائے گی۔
  • وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی میں 'ہم نے فریقین کو باور کروایا کہ دفاعی معاہدے کے باعث سعودی عرب ہمارے لیے نو گو ایریا ہے'
  • آبنائے ہرمز میں پراجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ: شہباز شریف
  • امریکہ سے مذاکرات میں صرف ’منصفانہ‘ معاہدہ ہی قبول کریں گے: ایران
  • جنگ کا دوبارہ شروع ہونا قابل قبول نہیں: چینی وزیر خارجہ

جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز زیرِ غور، امید ہے چین امن کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا: ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US