مقامی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے نو افراد میں دو ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ منگل کو یہ دھماکہ نورنگ کے مصروف ترین بازار میں واقع پھاٹک چوک پر ہوا تھا۔
- خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دھماکہ: نو افراد ہلاک، 22 زخمی
- آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنے والے امریکی جنگی جہاز کا رخ موڑ دیا: ایرانی بحریہ
- لبنان میں گھر پر اسرائیلی حملہ، چھ افراد ہلاک
- ایران جنگ کا روس کو فائدہ، اپریل میں تیل کی آمدن میں اضافہ
- امریکہ کا چین کو ایرانی تیل کی ترسیل میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دھماکہ: نو افراد ہلاک، 29 زخمی