عباس عراقچی برکس اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی جائیں گے: انڈیا میں ایرانی سفارت خانے کا بیان

انڈیا میں ایرانی دفترِ خارجہ کی جانب سے عباس عراقچی کے انڈیا کے دورے کے حوالے سے مزید بتایا گیا کہ ’وزیرِ خارجہ 14 اور 15 مئی یعنی جمعرات اور جمعہ کو انڈیا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔‘ بیان کے مطابق ’اجلاس میں علاقائی استحکام، کثیرالقوامی تعاون اور معاشی مضبوطی جیسے اہم امور پر غور کیا جائے گا۔‘
  • قطر نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو خلیجی ممالک پر دباؤ ڈالنے یا انھیں بلیک میل کرنے کے لیے استعمال نہ کرے
  • خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دھماکہ: نو افراد ہلاک، 22 زخمی
  • آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنے والے امریکی جنگی جہاز کا رخ موڑ دیا: ایرانی بحریہ
  • لبنان میں گھر پر اسرائیلی حملہ، چھ افراد ہلاک
  • ایران جنگ کا روس کو فائدہ، اپریل میں تیل کی آمدن میں اضافہ
  • امریکہ کا چین کو ایرانی تیل کی ترسیل میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان

عباس عراقچی برکس اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی جائیں گے: انڈیا میں ایرانی سفارت خانے کا بیان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US