امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ’کافی پیش رفت‘ ہوئی ہے: جے ڈی وینس

بی بی سی فارسی کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ’کافی پیش رفت‘ ہوئی ہے اور دونوں فریق فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہمیں لگتا ہے کہ ایرانی ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔‘

تہران کے پاس معاہدہ کرنے کے لیے 'وقت محدود' ہے: صدر ٹرمپ کا ایران پر ایک اور حملے کا عندیہ

براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کو نشانہ بنانے والے ڈرونز عراق سے آئے تھے: متحدہ عرب امارات کا دعویٰ

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں 'کافی پیش رفت' ہوئی ہے: جے ڈی وینس

افغان طالبان سے جڑے دہشت گرد نیٹ ورکس اور اُن کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچایا جائے گا: وزیرِاعظم شہباز شریف

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید وقت کی ضرورت ہے۔

ایران نے جرمنی کے چانسلر کے اس الزام کی تردید کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ایران کا متحدہ عرب امارات کے ایک جوہری پلانٹ کے قریب ہونے والے حملے میں کردار تھا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ’کافی پیش رفت‘ ہوئی ہے: جے ڈی وینس


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US