نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ مذاکرات کار معاہدے میں ’استعمال کی جانے والی زبان پر بات کر رہے ہیں‘ جس میں ’افزودگی کا سوال‘ بھی شامل ہے اور ’ابھی معاہدہ ہوا نہیں لیکن ہم اس کے بہت قریب ہیں اور اس پر کام جاری رکھیں گے۔‘
- امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا: امریکی حکام
- مجتبیٰ خامنہ ای: ’امریکہ اور اسرائیل ایران کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہیں‘
- وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ ہوں گے، 'مارکو روبیو سے بھی ملاقات ہوگی': دفتر خارجہ
- اسرائیل کے لبنان پر حملوں کی نئی لہر، شہر صور کو نشانہ بنایا
- تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ، ایران کا جواب میں امریکہ کے فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی آئل ٹینکر پر فائرنگ کر کے اسے واپس جانے پر مجبور کر دیا: ایران
- ٹرمپ کا ایران معاہدہ دیگر ممالک کی معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کرنے کا عندیہ
امریکہ اور ایران معاہدے کے ’بہت قریب‘ ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں: جے ڈی وینس