صدر پزیشکیان کا کہنا تھا کہ انھوں نے ’انسانی ہمدردی‘ پر مبنی مؤقف اختیار کرنے پر ملائیشیا اور امریکہ کے ساتھ کسی ’معاہدے تک پہنچنے کے لیے مؤثر کوششیں‘ کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ’ایران کی پالیسی یہ ہے کہ وہ مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دے۔‘
- اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی دفاعی افواج کو غزہ کا 70 فیصد علاقہ قبضے میں لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں امن معاہدے تک پہنچنے کے لیے پاکستان کی 'موثر کوششوں' پر شکریہ ادا کیا ہے۔
- امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا: امریکی حکام
- مجتبیٰ خامنہ ای: 'امریکہ اور اسرائیل ایران کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہیں'
- وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ ہوں گے، 'مارکو روبیو سے بھی ملاقات ہوگی': دفتر خارجہ
- اسرائیل کے لبنان پر حملوں کی نئی لہر، شہر صور کو نشانہ بنایا
معاہدے کے لیے ’مؤثر کوششوں‘ پر پاکستان کے شکر گزار، تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں: ایرانی صدر