امریکی صدر ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا معاہدہ ’اگلے ہفتے‘ تک طے پا جائے گا۔ دوسری جانب اسرائیل اور حزب اللہ کی جانب سے امریکہ کے جزوی جنگ بندی منصوبے کو قبول کرنے کے باوجود جنوبی لبنان میں جھڑپیں جاری رہیں۔
- ایران کے ساتھ معاہدہ ممکنہ طور پر اگلے ہفتے طے پا جائے گا: ٹرمپ
- اسرائیل اور حزب اللہ کی جانب سے امریکہ کا جزوی جنگ بندی منصوبہ قبول کرنے کے باوجود لبنان میں جھڑپیں جاری
- اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس، لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر اظہار تشویش
- روس کے یوکرین میں کئی شہروں پر بڑے حملے
اسرائیل اور حزب اللہ میں جھڑپیں جاری: ایران کے ساتھ معاہدہ ممکنہ طور پر اگلے ہفتے طے پا جائے گا، ٹرمپ