امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کئی ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملوں کا بیان سامنے آیا جس کے بعدپاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔
- امریکی فورسز نے متعدد ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کو تباہ کر دیا: سینٹکام
- دوسری جانب ایران کی پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
- ایران کے ساتھ معاہدہ ممکنہ طور پر اگلے ہفتے طے پا جائے گا: ٹرمپ
- اسرائیل اور حزب اللہ کی جانب سے امریکہ کا جزوی جنگ بندی منصوبہ قبول کرنے کے باوجود لبنان میں جھڑپیں جاری
- اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس، لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر اظہار تشویش
پاسداران انقلاب کا امریکی بحریہ کے پانچویں فلیٹ بیس پر حملے کا دعویٰ، امریکی فورسز نے متعدد ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کو تباہکردیا: سینٹکام