لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک، حزب اللہ نے جنگ بندی معاہدے کو مسترد کر دیا

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ اس دوران ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔یہ تازہ کارروائی لبنان اور اسرائیلی حکومتوں کے درمیان جنگ بندی کے منصوبے پر اتفاق کے ایک روز بعد سامنے آئی تاہم حزب اللہ نے جنگ بندیکے معاہدے کو مسترد کرنے کرتے ہوئے اسے ’شکست تسلیم کرنے کے مترادف‘ قرار دیا ہے۔
  • حزب اللہ نےاسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان کوئی بھی معاہدہ 'ہتھیار ڈالنے اور شکست تسلیم کرنے' کے مترادف ہو گا۔
  • پاکستان کی کویت اور بحرین پر حملوں کے بعد فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
  • ممکن ہے ہفتے کے آخر تک ایران سے معاہدہ طے پا جائے: ٹرمپ
  • میدان جنگ میں شکست کے بعد دُشمن اب ایران میں تقسیم کے بیج بو رہا ہے: سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
  • امریکی ایوانِ نمائندگان کا ایران کے خلاف جنگ روکنے کے حق میں ووٹ
  • حزب اللہ کی جانب سے حملے بند کرنے کی شرط پر اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک، حزب اللہ نے جنگ بندی معاہدے کو مسترد کر دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US