روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ہم انڈیا اور پاکستان کے درمیان سرحدی مسائل کی پیچیدگیوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو مکمل طور پر چین کے کنٹرول میں ہے۔ انھوں نے انڈیا اور چین کے تعلقات کو انتہائی حساس اور کثیر جہتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں مداخلت کرنا اچھا خیال نہیں ہے۔
- حزب اللہ نےاسرائیل کے ساتھ جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان کوئی بھی معاہدہ 'ہتھیار ڈالنے اور شکست تسلیم کرنے' کے مترادف ہو گا۔
- پاکستان کی کویت اور بحرین پر حملوں کے بعد فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
- ممکن ہے ہفتے کے آخر تک ایران سے معاہدہ طے پا جائے: ٹرمپ
- میدان جنگ میں شکست کے بعد دُشمن اب ایران میں تقسیم کے بیج بو رہا ہے: سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
- امریکی ایوانِ نمائندگان کا ایران کے خلاف جنگ روکنے کے حق میں ووٹ
- حزب اللہ کی جانب سے حملے بند کرنے کی شرط پر اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق
میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان چین کے کنٹرول میں ہے: روسی صدر ولادیمیر پوتن