مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے ساتھ 50 فیصد منجمد اثاثے فوری جاری کیے جائیں: ایران کا مطالبہ

ایرانی خبر رساں ادارے مہر سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکراتی ٹیم کے رکن کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ باقی ماندہ اثاثے بھی ایک ’معقول مدت‘ کے اندر ایران کے حوالے کیے جانے چاہییں، جو ان کے بقول ایک یا دو ماہ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ دوسری جانب وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ نے ملاقات میں خطے کے امن کے لیے سفارتی کوششوں کے تسلسل پر اتفاق کیا ہے۔
  • مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے ساتھ 50 فیصد منجمد اثاثے فوری جاری کیے جائیں: ایران کا مطالبہ
  • عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور جواب دے گا
  • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
  • آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تین اور چار جون کو سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں چھ مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے
  • حزب اللہ نےاسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان کوئی بھی معاہدہ 'ہتھیار ڈالنے اور شکست تسلیم کرنے' کے مترادف ہو گا۔

مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے ساتھ 50 فیصد منجمد اثاثے فوری جاری کیے جائیں: ایران کا مطالبہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US