بحیرہ عمان میں امریکی ڈسٹرائرز پر خبردار کرنے کے لیے فائر کیے ہیں: ایرانی فوج، امریکی فوج کی تردید

ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ نے بحیرۂ عمان میں امریکی ڈسٹرائرز پر وارننگ شاٹس فائر کیے۔ ایرانی ٹیلی ویژن نے مبینہ طور پر ان وارننگ شاٹس کے مناظر بھی نشر کیے ہیں۔ ان تصاویر میں ایک موبائل لانچر سے میزائل فائر کرتے ہوئے اور ایک ڈرون کے اڑان بھرنے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ تاہم امریکی فوج نے ان دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا۔
  • مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے ساتھ 50 فیصد منجمد اثاثے فوری جاری کیے جائیں: ایران کا مطالبہ
  • روس کی ایران اور عرب ممالک کے درمیان 'عدم جارحیت' کے معاہدے کی تجویز
  • ایران، چین اور روس کے سفیروں کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
  • عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور جواب دے گا
  • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
  • آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تین اور چار جون کو سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں چھ مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاج کے پیش نظر جامعہ کشمیر میں امتحانات ملتوی، انٹرنیٹ میں سست روی کی شکایات

بحیرہ عمان میں امریکی ڈسٹرائرز پر خبردار کرنے کے لیے فائر کیے ہیں: ایرانی فوج، امریکی فوج کی تردید


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US