پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر الزام عائد کیا ہے کہ انکے اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں شاہ زیب نامی شخص کی ہلاکت ہوئی۔ دوسری جانب راولاکوٹ کے ایس ایس پی خاور شوکت نے کہا ہےکہ وہ اس کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد واقعہ کے بارے میں تفصیلات شییر کریں گے۔
- امریکہ کے ایران پر نئے حملے، گوروک اور جزیرہ قشم میں ساحلی نگرانی کے ریڈار مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- امریکی ’جارحیت‘ کے بعد کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب
- ایران نے کویت اور بحرین کی جانب سات بیلسٹک میزائل داغے، چھ روک لیے گئے جبکہ ساتواں میزائل اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکا: سینٹکام
- ’لبنان کو اس کے حقیقی دشمن سے نجات دلائیں‘: لبنانی صدر کے بیان پر ایران کا ردعمل
- صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہونے پر پھنس جانے والے 50 افراد پیاس سے ہلاک
راولاکوٹ میں فائرنگ سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک،کارکنان کا ہسپتال کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج