پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران 72 افراد زیرِ حراست، مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق ریفرنس پر فیصلہ محفوظ

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے صدر سے بھی آئینی رائے طلب کی ہے۔ دوسری جانب جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے خلاف کریک ڈاؤن میں 72 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی سپریم کورٹ نے مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے
  • راولاکوٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک ہو گیا ہے جس کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہیں
  • سونے کی قیمت میں فی تولہ 12 ہزار 489 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
  • بحرین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امن میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے قائم نہیں کیا جا سکتا، ایران فوری طور پر حملوں سے باز آئے۔'
  • امریکی ’جارحیت‘ کے بعد کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران 72 افراد زیرِ حراست، مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق ریفرنس پر فیصلہ محفوظ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US