ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان

ایرانی فوج کی جانب سے اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بھی کہا ہے کہ ’فی الحال‘ ایران پر حملے روکے جا رہے ہیں، تاہم حزب اللہ اور ایران سے لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی۔
  • اپریل کے بعد پہلی بار اسرائیل اور ایران کے درمیان حملوں کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہے
  • نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ’فی الحال‘ ایران پر حملے روک رہا ہے تاہم ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حزب اللہ اور ایران سے لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی
  • ایران کی اعلیٰ عسکری کمان کے ہیڈکوارٹر نے بھی ایک بیان میں خبردار کیا کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھتا ہے تو ایران ’زیادہ شدید‘ جواب دے گا
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے حملے روکنے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ دونوں ممالک ’فوری جنگ بندی‘ چاہتے ہیں
  • تنازع کا پر امن سفارتی حل تلاش کر رہے ہیں، حتمی مقصد حاصل ہونے ہی والا ہے، فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: شہباز شریف

ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US