امریکی صدر نے لبنا میں اسرائیلی حملوںپر تنقید کرتے ہوئے کہا ’آپ ہر دفعہ کسی شخص کو ڈھونڈنے کے لیے پوری رہائشی عمارت نہیں گِرا سکتے کیونکہ عمارے میں بہت سارے لوگ ہوتے ہیں اور ان سب کا تعلق حزب اللہ سے نہیں ہوتا۔‘
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ’کامیاب ہونا چاہیے‘ اور ان کو توقع ہے کہ اس معاہدے کا دوسرا مرحلہ ’نسبتاً آسان ہوگا۔‘
- پاکستانی وزیرِ دفاع نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر حکومت کو ’بلیک میل‘ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کسی ’ہجوم کو، کسی جلسے جلوس کو اس بات کا اختیار نہیں دیا جا سکتا۔‘
- حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایران، امریکہ مذاکرات کا نیا دور جمعے سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگا: عباس عراقچی
- معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کاروں کو ایران میں دوبارہ داخلے کی اجازت ہو گی: جے ڈی وینس
- ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ سے پہلے ہی ابتدائی معاہدے کی دستاویز جاری کر سکتے ہیں: جے ڈی وینس
- امریکہ کی جانب سے ایران کو 30 کروڑ ڈالر دیے جانے کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- تین ایرانی آئل ٹینکرز اور دو کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں: ایرانی سرکاری میڈیا
- معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، معاہدہ مکمل ہو چکا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے بغیر اسرائیل کا وجود نہ ہوتا، ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیا تو ’اڑا دیا جائے گا‘: ٹرمپ