امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مزید کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا متن جمعے کی صبح تک جاری کیا جائے گا۔ ان کے مطابق قطر اور پاکستان کے مذاکرات کاروں نے ’فی الحال ہم سے مکمل متن جاری نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔‘
- پاکستان اور قطر کی درخواست پر ایران کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات نہیں جاری کر رہے: امریکی نائب صدر
- ایران نے 'درست رویہ اختیار نہ کیا' تو دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے: صدر ٹرمپ
- پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی واپسی میں معاونت کر رہا ہے: اسحاق ڈار
- اسرائیل کے جنوبی لبنان میں کئی مقامات پر فضائی حملے
- پوپ لیو کی جانب سے امریکہ، ایران معاہدے کا خیر مقدم
- تہران کے سخت گیر حلقے امریکہ، ایران معاہدے کے مخالف
- روسی جنگی جہاز کی برطانوی کشتی کے قریب فائرنگ، برطانیہ میں تحقیقات جاری
پاکستان اور قطر کی درخواست پر ایران معاہدے کا متن نہیں جاری کر رہے: امریکہ