صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی نئی قیادت ’زیادہ سمجھدار‘ اور ’کم شدت پسند‘ ہے۔ معاہدے کی صورت میں ایران کو فنڈز ملنے سے متعلق سوال پر انھوں نے کہا کہ ایران کو تعمیرِ نو کی مد میں فنڈز ’صرف اُس صورت میں ملیں گے جب وہ درست اقدامات کرے گا‘۔
- صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو تعمیرِ نو کی مد میں فنڈز ’صرف اُس صورت میں ملیں گے جب وہ درست اقدامات کرے گا‘
- جی سیون اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ اور وزیراعظم مودی کی ملاقات: امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے انڈین ملاحوں کا ذکر
- پاکستان اور قطر کی درخواست پر ایران کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات نہیں جاری کر رہے: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
- ایران نے ’درست رویہ اختیار نہ کیا‘ تو دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے: صدر ٹرمپ
ایران کو تعمیرِ نو کی مد میں فنڈز ’صرف اُس صورت میں ملیں گے جب وہ درست اقدامات کرے گا‘: صدر ٹرمپ