پاکستان کے وزیر اعظمشہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر امریکہ اور ایران کے درمیان باضابطہ طور پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ بدھ کی رات ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اس معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے بعد یہ نافذ المعل ہو گیا ہے۔
- صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو تعمیرِ نو کی مد میں فنڈز ’صرف اُس صورت میں ملیں گے جب وہ درست اقدامات کرے گا‘
- جی سیون اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ اور وزیراعظم مودی کی ملاقات: امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے انڈین ملاحوں کا ذکر
- پاکستان اور قطر کی درخواست پر ایران کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات نہیں جاری کر رہے: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
- ایران نے ’درست رویہ اختیار نہ کیا‘ تو دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے: صدر ٹرمپ
ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے: وزیراعظم شہباز شریف