جمعرات کی شام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ جس طرح ہم نے غزہ سے متصل علاقوں میں سلامتی اور خوشحالی کو بحال کیا، اسی طرح ہم شمالی اسرائیل کے شہروں اور دیہات میں بھی امن یقینی بنائیں گے۔
- اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے 'سیکیورٹی بفر زون' سے پیچھے نہیں ہٹے گی: نیتن یاہو
- ایرانی رہبرِ اعلیٰ نے ایرانی حکام کو امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
- سینٹکام کا ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
- امریکہ چھ ماہ میں یورپ میں اپنی افواج کی موجودگی کے متعلق جائزہ لے گا: پیٹ ہیگستھ
- مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد آبنائے ہرمز سے 12.5 ملین بیرل تیل گزرا: امریکی نائب صدر
- ایران نے اپنی عزت اور خودمختاری کا سودا نہیں کیا: پزشکیان
- وزیر اعظم شہباز شریف کا دورۂ سوئٹزر لینڈ ملتوی، اسحاق ڈار کی تصدیق
اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے ’سکیورٹی بفر زون‘ سے پیچھے نہیں ہٹے گی: اسرائیلی وزیرِ اعظم