ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیر داخلہ ایرانی حکام کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کی بحالی پر بات چیت کریں گے۔ دوسری جانب سوئٹزر لینڈ کے وفاقی ادارہ برائے اُمور خارجہ کے مطابق مختلف ممالک کے سفارتکار اس وقت برگن شٹاخ میں موجود ہیں اور مذاکرات کو جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم رازداری کی وجہ سے شریک افراد یا گفتگو کی تفصیلات جاری نہیں کی جا رہیں۔
- سوئٹزر لینڈ امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے تعاون جاری رکھے ہوئے ہے: ترجمان محکمہ خارجہ
- وزیرِ داخلہ محسن نقوی امریکہ، ایران مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کے لیے ایران پہنچ گئے
- جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، کم از کم پانچ افراد ہلاک
- ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی ہے
- اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے ’سکیورٹی بفر زون‘ سے پیچھے نہیں ہٹے گی: نیتن یاہو
- ایرانی رہبرِ اعلیٰ نے ایرانی حکام کو امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
- سینٹکام کا ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
امریکہ، ایران مذاکرات کی کوششیں: محسن نقوی ایران پہنچ گئے، مختلف ممالک کے سفارتکار سوئٹزر لینڈ میں موجود