امریکہ، ایران مذاکرات کی کوششیں: شہباز شریف اور عاصم منیر سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے: اعلامیہ

وزیر اعظم پاکستان کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابقوزیراعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ کے شہربرگن شٹاخ میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
  • وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ کے شہربرگن شٹاخ میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
  • جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں: امریکی نائب صدر
  • ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سوئٹزر لینڈ روانہ ہو گئے ہیں: ایرانی میڈیا
  • ایران کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان

امریکہ، ایران مذاکرات کی کوششیں: شہباز شریف اور عاصم منیر سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے: اعلامیہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US