پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران - امریکہ بات چیت کا آغاز آج: لبنان میں جنگ بندی مذاکرات کا اہم نکتہ ہوگا، اسمائیل بقائی

امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسمائیل بقائی نے کہا کہ امریکہ لبنان میں جنگ بندی کو یقینی بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا اور یہی مسئلہ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کا مرکزی موضوع ہوگا۔
  • امریکہ اور ایران کے اعلاوہ ثالثی کا کردار ادا کرنے والے مُمالک پاکستان اور قطر کے وفود بھی سوئٹزرلینڈ میں برگن سٹاخ پہنچ چُکے ہیں۔
  • وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن سٹاخ میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
  • جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں: امریکی نائب صدر
  • ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی ایرانی وفد میں شامل ہوں گے
  • غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں خبر رساں ادارے الجزیرہ کے ایک کیمرہ مین شامل ہے۔

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران - امریکہ بات چیت کا آغاز آج: لبنان میں جنگ بندی مذاکرات کا اہم نکتہ ہوگا، اسمائیل بقائی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US