ایرانی صدر اسلام آباد کے لیے روانہ: مسعود پزشکیان پاکستان میں ’مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے‘

تسنیم کے مطابق ایرانی صدر نے پاکستان روانگی سے قبل کہا کہ دورے کا مقصد نہ صرف پاکستان کو سراہنا ہے بلکہ امریکہ کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا بھی ہے ۔ دوسری جانب ایرانی صدر کی آمد کے تناظر میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
  • ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں اسلام آباد میں تیاریاں جاری ہیں جبکہ شہر بھر میں سکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سوئٹزرلینڈ سے واپسی کے بعد عمان پہنچ گئے ہیں
  • امریکہ کے سیکرٹری خارجہ مارکو رویبو رواں ہفتے متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین کا دورہ کریں گے
  • سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے تکنیکی مذاکرات میں جوہری معاملات، معاشی پابندیوں اور تعمیر نو پر مذاکراتی گروپس قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے
  • امریکہ نے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کے لیے 60 دن کا عارضی لائسنس جاری کر دیا
  • ایران امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کے اعلامیے کے مطابق لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق ہوا
  • اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک ہم چاہیں گے اسرائیل کی فوج جنوبی لبنان میں موجود رہے گی

ایرانی صدر اسلام آباد کے لیے روانہ: مسعود پزشکیان پاکستان میں ’مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US