ہم چاہتے ہیں کہ ہم اپنا کردار جاری رکھیں جب تک ایک مستقل اور دیرپا امن قائم نہ ہو جائے: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے ایران کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’میری طرف سے رہبر اعلیٰ تک یہ پیغام پہنچائیں کہ ایران نے وقار کے ساتھ جنگ بندی اور امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت حاصل کی ہے۔‘
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، صدر زرداری اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتیں، امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے متعلق امور پر غور
  • ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سوئٹزرلینڈ سے واپسی کے بعد عمان کے سلطان سے ملاقات
  • امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو رویبو رواں ہفتے متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین کا دورہ کریں گے
  • سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے تکنیکی مذاکرات میں جوہری معاملات، معاشی پابندیوں اور تعمیر نو پر مذاکراتی گروپس قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے
  • امریکہ نے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کے لیے 60 دن کا عارضی لائسنس جاری کر دیا
  • ایران امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کے اعلامیے کے مطابق لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق ہوا
  • اسرائیل غزہ میں بچوں کو دانستہ نشانہ بنا کر نسل کشی کر رہا ہے: اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

ہم چاہتے ہیں کہ ہم اپنا کردار جاری رکھیں جب تک ایک مستقل اور دیرپا امن قائم نہ ہو جائے: وزیر اعظم شہباز شریف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US