امریکہ کی ریپبلکن اکثریتی سینیٹ نے 48 کے مقابلے پر 50 ووٹوں سے ایک علامتی قرارداد منظور کی ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ایران کے خلاف جاری جنگ روکیں یا فوجی کارروائی کے لیے کانگریس کی منظوری حاصل کریں۔ اس پر تنقید کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا: ’ان سینیٹرز نے میرا کام مزید مشکل بنا دیا ہے۔‘
- ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ روکیں یا فوجی کارروائی کے لیے منظوری لیں: امریکی سینیٹ کی قرار داد
- ’ان سینیٹرز نے میرا کام مشکل بنا دیا ہے‘: ٹرمپ کی سینیٹ قرار دار پر تنقید
- عمان کا آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت سہل بنانے کے لیے عارضی راستہ بنانے کا اعلان
- کسی ملک کو آبنائے ہرمز میں جہازوں سے ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: مارکو روبیو
- اقوام متحدہ کے ادارے کا آبنائے ہرمز میں پھنسے 11 ہزار جہاز رانوں کا انخلا شروع کرنے کا اعلان
- سوئٹزرلینڈ میں ایران، امریکہ اور ثالث ممالک کے تکنیکی مذاکرات مکمل، چار ورکنگ گروپس کے قیام پر اتفاق
’ان سینیٹرز نے میرا کام مزید مشکل بنا دیا ہے‘: ایران کے خلاف کارروائی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پر ٹرمپ کی تنقید