وینزویلا میں دو شدید زلزلوں کے بعد ایمرجنسی نافذ، ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

بدھ کی شام وینزویلا میں ایک منٹ سے بھی کم وقفے میں آنے والے 7.2 اور 7٫5 شدت کے زلزوں کے بعد حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ تاحال ان زلزلوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے تاہم امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق دوسرے زلزلے کے بعد 44 فیصد امکان ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 10,000 سے زائد ہو سکتی ہے۔
  • وینزویلا میں دو شدید زلزلوں کے بعد ایمرجنسی نافذ، ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
  • زلزلے سے شدید نقصان کے باعث وینزویلا کا مرکزی ایئرپورٹ بند
  • ٹرمپ کا کانگریس سے 87 ارب ڈالر جاری کرنے کا مطالبہ: اس فنڈنگ کا بیشتر حصہ ایران جنگ سے جڑی 'ہنگامی ضروریات' کے لیے ہے، وائٹ ہاؤس
  • ایران نے وعدے پورے نہ کیے تو ٹرمپ کے پاس کئی آپشنز ہیں: مارکو روبیو
  • امریکہ نے اسرائیلی فوج کو جنوبی لبنان سے واپس بلانے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا: وزیر دفاع اسرائیل کاٹز
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تحریک انصاف کو انتخابات میں حصہ لینے کی عبوری اجازت

وینزویلا میں دو شدید زلزلوں کے بعد ایمرجنسی نافذ، ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US