پاسداران انقلاب سے تسلسل سے دھمکیاں مل رہی ہیں، اگر حملہ ہوا تو یہ ایران کی سب سے بڑی غلطی ہو گی: اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر ’ان دنوں مسلسل اسرائیل کو دھمکیاں دے رہے ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ’نہ آبنائے ہرمز کی بندش اور نہ ہی شہریوں پر حملے انھیں فائدہ دیں گے، کوئی بھی چیز ہمیں نہیں روکے گی۔ ہماری افواج مشن مکمل کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘
  • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اُن جہازوں کے لیے محفوظ راستے کی ضمانت نہیں دی جا سکتی جو ’غیر واضح انتظامات، متوازی راستوں، یا ایران کو بطور ساحلی ریاست نظرانداز کرتے ہوئے‘ سفر کرتے ہیں: ایران
  • آبنائے ہرمز سے صرف تہران کی جانب سے مقررہ کردہ گزرگاہوں سے جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی: پاسداران انقلاب
  • امریکی ٹیرف میں برتری کا فریم ورک طے نہ پانے تک امریکہ سے تجارتی معاہدہ نہیں ہو گا: انڈیا
  • عاشورہ کے جلوسوں پر پابندیاں، طالبان حکومت کے نائب وزیر کی وزیر انصاف پر تنقید اور شیعہ برادری سے معذرت
  • امریکہ اور ایران کے درمیان عبوری معاہدے کے تحت آئی اے ای اے کو تہران کی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل ہو گی: رافیل گروسی

پاسداران انقلاب سے تسلسل سے دھمکیاں مل رہی ہیں، اگر حملہ ہوا تو یہ ایران کی سب سے بڑی غلطی ہو گی: اسرائیلی وزیر دفاع


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US