امریکہ کا ایران پر فضائی حملے میں میزائل و ڈرون سٹوریج مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: ایران کا جواب ’تیز اور فیصلہ کُن‘ ہو گا، پاسداران انقلاب

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر جنگ بندی کی ’خلاف ورزی‘ کا الزام عائد کرنے کے چند ہی گھنٹوں بعد امریکہ نے ایران میں اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں۔ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا کہ امریکی افواج نے ایران کے میزائل اور ڈرون سٹوریج کے مقامات اور ساحلی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
  • امریکہ کا ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان میزائل و ڈرون سٹوریج مقامات اور ساحلی ریڈار تنصیبات کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے: امریکہ
  • امریکی حملہ ناکام بنا دیا گیا، ایران کا جواب ’تیز اور فیصلہ کُن‘ ہو گا: پاسداران انقلاب
  • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اُن جہازوں کے لیے محفوظ راستے کی ضمانت نہیں دی جا سکتی جو ’غیر واضح انتظامات، متوازی راستوں، یا ایران کو بطور ساحلی ریاست نظرانداز کرتے ہوئے‘ سفر کرتے ہیں: ایران
  • آبنائے ہرمز سے صرف تہران کی جانب سے مقررہ کردہ گزرگاہوں سے جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی: پاسداران انقلاب
  • امریکی ٹیرف میں برتری کا فریم ورک طے نہ پانے تک امریکہ سے تجارتی معاہدہ نہیں ہو گا: انڈیا

امریکہ کا ایران پر فضائی حملے میں میزائل و ڈرون سٹوریج مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ: ایران کا جواب ’تیز اور فیصلہ کُن‘ ہو گا، پاسداران انقلاب


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US