جارڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف دوحہ میں، منجمد چھ ارب ڈالر ایران کو منتقل نہیں کیے: قطر

قطر کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ سٹیو وٹکوف اور داماد جارڈ کشنر ایران اور امریکہ مذاکرات پر قطری ثالثوں سے بات چیت کے لیے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ ماجد الانصاری کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان فی الوقت کوئی اعلیٰ سطحی ملاقات نہیں ہو رہی۔
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے تمام مراحل 'نظام کی پالیسیوں کے دائرہ کار میں اور ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ مکمل اور مسلسل ہم آہنگی' کے تحت آگے بڑھے ہیں۔
  • امریکہ میں ہوم لینڈ سکیورٹی کے سیکٹریٹری مارکوین مولن کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایران کے فُٹ بال ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر 'خوشی میں رقص' کیا تھا۔
  • ایران کے صوبے کرمانشاہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • وینزویلا زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 1700 سے تجاوز، 70 ہزار سے زائد افراد تا حال لاپتہ
  • برطانیہ میں پناہ گزینوں کے لیے نیا قانون: تارکین وطن کو تقریباً 10 ہزار پاؤنڈزز واپس کرنا ہوں گے
  • انڈیا کی افغانستان پر پاکستانی حملوں کی مذمت: ’یہ افغانستان کی خود مختاری پر حملہ اور علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے‘

جارڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف دوحہ میں، منجمد چھ ارب ڈالر ایران کو منتقل نہیں کیے: قطر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US