ایرانی نشریاتی ادارے کی جانب سے پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا وہ انٹرویو، جس میں وہ جنگ، آبنائے ہرمز اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر گفتگو کر رہے تھے، اچانک درمیان ہی میں روک دیا گیا، جس پر ایرانی پارلیمان نے احتجاج کیا ہے۔
- آبنائے ہرمز کی اہمیت اسی وقت ہو گی جب یہاں روزانہ آمدورفت بڑھے گی نہ کہ کم ہو گی: ایرانی سپیکر
- ایرانی نشریاتی ادارے پر قالیباف کے انٹرویو کی اچانک بندش پر پارلیمان کا احتجاج
- ٹرمپ نے کرپٹو سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے، امریکی صدر کے اثاثوں کی تفصیلات جاری
- پاسداران انقلاب سے حالیہ جھڑپوں میں ہمارے بھی چار اہلکار ہلاک ہوئے: کردستان فری لائف پارٹی
- ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے تمام مراحل ’نظام کی پالیسیوں کے دائرہ کار میں اور ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ مکمل اور مسلسل ہم آہنگی‘ کے تحت آگے بڑھے ہیں۔
ایرانی نشریاتی ادارے کی جانب سے سپیکر محمد قالیباف کے انٹرویو کی اچانک بندش، پارلیمان کا احتجاج