شہباز شریف ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ

ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بتایا کہ شہباز شریف ایران اور ترکی کے دورے پر جمعرات کے روز روانہ ہوں گے اور اپنے دورۂ ایران کے دوران پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتیبھی کریں گے۔
  • ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
  • امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے بعد ہو گا: ترجمان پاکستانی وزارتِ خارجہ
  • دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بلواسطہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے: قطری وزارتِ خارجہ
  • 'ہمیں تنگ کرنا اور ٹرمپ کے الفاظ دہرانا بند کریں'، باقر قالیباف ایران-امریکہ مذاکرات کے ناقدین پر برہم
  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

شہباز شریف ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US