علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: غیر ملکی مہمانوں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری، شہباز شریف ایران روانہ

ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین اور نمازِ جنازہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستانی وفد ایران کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تقریباً 100 ممالک کے وفود علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
  • ایران کے سابق رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کا تابوت ’امام خمینی مصلیٰ تہران‘ میں رکھ دیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں سوگواران موجود ہیں
  • سید علی خامنہ ای کی سات روزہ جنازہ اور تدفین کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گیا
  • ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تقریباً 100 ممالک کے وفود ان تقریبات میں شرکت کریں گے
  • ان تقریبات میں شرکت کے لیے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران روانہ ہو گئے
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے

علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: غیر ملکی مہمانوں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری، شہباز شریف ایران روانہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US