ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری ہیں۔ تین جولائی (جمعے) کو بین الاقوامی خراجِ عقیدت کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں دُنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ سنیچر کی صبح تہران کے بڑے مذہبی و ثقافتی مرکز ’امام خمینی مصلیٰ‘ میں دو روزہ عوامی الوداع کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔
- ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری
- حوثی باغیوں کی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کی دھمکی
- صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا ٹیلی فونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق
- وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آیت علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت
- انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ کا پاکستان اور انڈیا کے درمیان ٹریک ٹو سفارتکاری کی کوششوں کا خیرمقدم
ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ کی آخری رسومات، تہران کے ’امام خمینی مصلیٰ‘ میں عوامی الوداع کی تقریب کا آغاز