علی خامنہ ای کی آخری رسومات: ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ہفتے کی مہلت دی کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں، ٹرمپ

ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری ہیں۔ سنیچر کی صبح تہران کے بڑے مذہبی و ثقافتی مرکز ’امام خمینی مصلیٰ‘ میں دو روزہ عوامی الوداع کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ہفتے کی مہلت دی کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں۔
  • ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری
  • ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
  • حوثی باغیوں کی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کی دھمکی
  • صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا ٹیلی فونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

علی خامنہ ای کی آخری رسومات: ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ہفتے کی مہلت دی کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں، ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US