علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اتوار کو ہو گی، ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ہفتے کی مہلت دی کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں، ٹرمپ

ایرانی میڈیا میں بتایا جا رہا ہے کہ سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اتوار کو ادا کی جائے گی تاہم ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ نماز جنازہ کون پڑھائے گا۔ دوسری جانب امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ہفتے کی مہلت دی کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں۔
  • ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری
  • ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
  • حوثی باغیوں کی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کی دھمکی
  • صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا ٹیلی فونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اتوار کو ہو گی، ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ہفتے کی مہلت دی کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں، ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US