امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو انٹرویو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے ان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی درخواست کی ہے اور ’نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے۔‘ انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں کچھ ایرانیوں کو روتے دیکھ کر انھیں حیرت ہوئی۔
- ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری
- ایران کو سابق رہبرِ اعلیٰ کی تدفین کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
- آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے سروس فیس وصول کی جائے گی: ایران
- حوثی باغیوں کی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کی دھمکی
- صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا ٹیلی فونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق
نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے: ٹرمپ